
بحرین کی پاکستان اور خلیجی تعاون کونسل کے آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری تیز کرنے کی یقین دہانی
بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی نے اسلام آباد میں پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد کہا کہ ان کا ملک پاکستان اور جی سی سی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری کا عمل تیز کرنے پر کام کر رہا ہے۔
8 اکتوبر، 2026