
بحرین کا پاکستان اور خلیجی ممالک کے آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری تیز کرنے کا اعلان
بحرینی وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی نے اسلام آباد میں مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کے بعد کہا کہ بحرین پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری جلد مکمل کرانے کے لیے کام کر رہا ہے۔
8 اکتوبر، 2026