
بحرین کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کی صدارت کریں گے
بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
8 اکتوبر، 2026