
پاکستان اور بنگلہ دیش کا براہ راست شپنگ اور تجارتی روابط بڑھانے پر زور
پاکستان اور بنگلہ دیش کے کاروباری و سرکاری حلقوں نے براہ راست بحری رابطوں، تجارت میں رکاوٹیں کم کرنے اور دوطرفہ کاروباری تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
22 اکتوبر، 2026