
ریپ مقدمات کی سماعت کے لیے ججز کی بینچ بک جاری، کم سزا کی شرح پر قومی مطالعہ بھی پیش
اسلام آباد میں صنفی تشدد کی عدالتوں کے ججز کے لیے ریپ مقدمات کی منصفانہ سماعت اور قانون و شواہد پر مبنی فیصلوں کی رہنمائی دینے والی بینچ بک جاری کی گئی، ساتھ ہی مقدمات میں کم سزا کی شرح کے اسباب پر قومی مطالعہ پیش کیا گیا۔
28 اکتوبر، 2026