
وزارت صحت نے زائرین اور بیرون ملک ملازمت کے خواہشمندوں کی ویکسین کا متنازع ٹینڈر منسوخ کر دیا
وزارت قومی صحت نے بارڈر ہیلتھ سروسز کے ذریعے چلنے والا ویکسینیشن نظام ختم کرتے ہوئے متنازع ٹینڈر منسوخ کر دیا؛ نیا مرکزی ٹینڈر ایک ماہ میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
29 اکتوبر، 2026