
پاکستان اور برازیل کا عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق، اعلیٰ فوجی قیادت کی راولپنڈی میں ملاقات
آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل کے ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے کی قیادت میں وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی؛ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال ہوا۔
13 اکتوبر، 2026