
کاروبار
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مقامی سیمنٹ فروخت 8 فیصد بڑھی، برآمدات کم ہوگئیں
مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں مقامی سیمنٹ ترسیل 8 فیصد بڑھ کر 10.845 ملین ٹن ہوگئی، جبکہ برآمدی ترسیل 11.31 فیصد کم ہوکر 2.296 ملین ٹن رہی۔
4 اکتوبر، 2026