
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زرعی جدید کاری اور ویلیو ایڈیشن بڑھانے پر پاکستان اور چین کا زور
پاکستان اور چین کے حکام نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں جدید بیج، زرعی مشینری، ٹیکنالوجی، پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے زرعی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کے لیے تعاون کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے۔
23 اکتوبر، 2026