
چک شہزاد میں 250 بستروں کے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح
اسلام آباد کے چک شہزاد میں چین کی معاونت سے تعمیر کیے گئے 250 بستروں کے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا، منصوبے کا مقصد وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں سرکاری طبی سہولیات کی گنجائش بڑھانا ہے۔
30 اکتوبر، 2026