
پاکستان دوسرے 500 ملین ڈالر پانڈا بانڈ کی تیاری میں، کثیرالجہتی ضمانتوں کے بغیر اجرا زیر غور
وزارت خزانہ مالی سال 2026-27 کی دوسری ششماہی میں چین کی مقامی بانڈ مارکیٹ سے 500 ملین ڈالر کے مساوی سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے دوسرے پانڈا بانڈ پر کام کر رہی ہے۔
28 اکتوبر، 2026