
موسمیاتی وزارت اور پی سی سی اے کے اختیارات واضح کرنے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
وفاقی حکومت نے پاکستان کلائمیٹ چینج ایکٹ 2017 میں ترامیم تجویز کی ہیں جن کا مقصد وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی کی ذمہ داریوں میں موجود تداخل ختم کرنا اور ادارہ جاتی رابطہ بہتر بنانا ہے۔
17 اکتوبر، 2026