
پانچ برس میں افغان شہریوں کے فراڈ سے حاصل 3 لاکھ 26 ہزار سے زائد شناختی کارڈ منسوخ، قومی اسمبلی کو آگاہی
وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ گزشتہ پانچ برس میں افغان شہریوں کی جانب سے مبینہ فراڈ اور جعلسازی سے حاصل کیے گئے 326,341 پاکستانی شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ منسوخیاں 2026 میں ہوئیں۔
29 اکتوبر، 2026