
ڈریسنگ روم لیکس تحقیقات: این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو دوبارہ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے نے انگلینڈ سیریز کے دوران مبینہ ڈریسنگ روم معلومات کے افشا ہونے کی تحقیقات میں محمد رضوان کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے ان کے ضبط شدہ موبائل فون کے فرانزک معائنے کے لیے تعاون مانگا ہے۔
30 ستمبر، 2026