
سی آر ایس ایس رپورٹ: تیسری سہ ماہی میں تشدد سے منسلک ہلاکتیں 83 فیصد بڑھ کر 1,415 ہو گئیں
سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 میں پاکستان میں دہشت گردی اور انسدادِ دہشت گردی سے منسلک 385 واقعات میں 1,415 ہلاکتیں اور 558 زخمی ریکارڈ ہوئے، جبکہ بلوچستان سب سے زیادہ متاثر رہا۔
2 اکتوبر، 2026