
سپریم کورٹ نے درآمدی ٹائر اور ٹیوب کی کسٹمز ویلیو سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کر دیا
سپریم کورٹ نے درآمدی ٹائر اور ٹیوب کی کسٹمز مالیت کے تنازع میں سندھ ہائیکورٹ کا 2024 کا فیصلہ ختم کرتے ہوئے کسٹمز اپیلیٹ ٹریبونل کا حکم بحال کر دیا، جس میں متعلقہ ویلیوایشن رولنگز کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔
1 نومبر، 2026