
پاکستان اور Gauth AI کا تعلیمی معاہدہ، طلبہ و اساتذہ کے لیے 4 ہزار مفت سبسکرپشنز
وزارت تعلیم اور Gauth AI کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں؛ وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ابتدائی چار ہزار مفت سبسکرپشنز میں سے ایک ہزار دانش اسکولوں کے اساتذہ کے لیے مختص ہوں گی۔
19 اکتوبر، 2026