
کاروبار
پاکستان کی جوہری بجلی پیداوار ریکارڈ 22.5 ٹیراواٹ آور، شمسی پیداوار پہلی بار اس سے آگے نکل گئی
ورلڈ نیوکلیئر انڈسٹری اسٹیٹس رپورٹ 2026 کے مطابق پاکستان کی جوہری بجلی پیداوار 2025 میں 3.7 فیصد بڑھ کر ریکارڈ 22.5 ٹیراواٹ آور رہی، جبکہ شمسی پیداوار 36.3 ٹیراواٹ آور تک پہنچ کر پہلی بار جوہری بجلی سے آگے نکل گئی۔
5 اکتوبر، 2026