
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ نیٹ ورک کو بڑے شہروں اور شاہراہوں تک پھیلانے کی تیاری
حکومت اور نجی شعبہ الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال میں اضافے کے ساتھ بڑے شہروں اور اہم شاہراہوں پر چارجنگ اسٹیشنوں کی تعداد بڑھانے پر کام کررہے ہیں، تاکہ ای وی صارفین کے لیے بنیادی ڈھانچہ بہتر بنایا جاسکے۔
29 اکتوبر، 2026