
حکومت ایف بی آر کی مزید تنظیم نو یا نئے ٹیکس ادارے کے قیام پر غور کر رہی ہے
وفاقی حکومت ٹیکس وصولیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ایف بی آر کی مزید تنظیم نو یا نئے ٹیکس کلیکشن ادارے کے قیام سمیت مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ ایف بی آر کو 19 اکتوبر کو انسانی وسائل اور تنظیم نو سے متعلق جامع تجاویز وزیراعظم کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
16 اکتوبر، 2026