
رواں مالی سال پاکستان کی معیشت میں 4 فیصد نمو متوقع ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت رواں مالی سال چار فیصد بڑھنے کی توقع ہے، حکومت تیز مگر ذمہ دار اور پائیدار نمو چاہتی ہے تاکہ ماضی کے تیزی و مندی کے چکروں سے بچا جا سکے۔
6 اکتوبر، 2026