
پاکستان کے پہلے خلا باز کا مشن 25 نومبر 2026 کو چین سے روانہ ہوگا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر 2026 کو چین کے خلائی مرکز سے مشن پر روانہ ہوگا، جسے ملک کے خلائی پروگرام میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
22 اکتوبر، 2026