
پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو چین سے خلائی مشن پر روانہ ہوگا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو چینی خلائی مرکز سے مشن پر روانہ ہوگا، جبکہ ملک نے 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف بھی رکھا ہے۔
18 اکتوبر، 2026