
پاکستان میں پہلی بین الاقوامی 3D پرنٹنگ کانفرنس، تحقیق اور صنعتی استعمال بڑھانے پر زور
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان کی پہلی بین الاقوامی 3D پرنٹنگ کانفرنس کا افتتاح کیا، جس میں جدید مینوفیکچرنگ، تحقیق اور صنعت و جامعات کے تعاون کو فروغ دینے پر توجہ دی گئی۔
23 اکتوبر، 2026