
پاکستان کے 8.099 کھرب روپے کے غیر ملکی فنڈڈ ترقیاتی پورٹ فولیو میں چین کا سب سے بڑا حصہ
وزارت منصوبہ بندی کے ڈونر وار اعدادوشمار کے مطابق 98 غیر ملکی فنڈڈ ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت 8.099 کھرب روپے ہے، جن میں چین کے تعاون سے چھ منصوبوں کی لاگت 2.539 کھرب روپے بنتی ہے۔
23 اکتوبر، 2026