
وزارت خارجہ کا ڈیجیٹل دستاویز تصدیقی نظام فعال، تصدیق شدہ سرٹیفکیٹس ای میل سے ملیں گے
وزارت خارجہ نے اسلام آباد اور پانچ رابطہ دفاتر میں ڈیجیٹل اٹیسٹیشن نظام شروع کردیا ہے، جس کے تحت عمومی اور اپوسٹیل تصدیق کے درخواست گزار دستاویزات آن لائن جمع، فیس ادا اور ای سرٹیفکیٹ ای میل کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔
17 اکتوبر، 2026