
کاروبار
پیٹرول ایک روپے 82 پیسے مہنگا، ہائی اسپیڈ ڈیزل 91 پیسے سستا کرنے کا اعلان
حکومت نے 8 اکتوبر کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 396 روپے 65 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 394 روپے 94 پیسے مقرر کردی۔ پیٹرول میں ایک روپے 82 پیسے اضافہ جبکہ ڈیزل میں 91 پیسے کمی کی گئی ہے۔
8 اکتوبر، 2026