
کاروبار
حکومت نے پٹرول 2.27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.56 روپے فی لیٹر سستا کر دیا
وفاقی حکومت نے 29 ستمبر کے لیے پٹرول کی قیمت 389.03 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 404.97 روپے فی لیٹر مقرر کردی، دونوں مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی گئی ہے۔
29 ستمبر، 2026