
غزہ استحکام فورس میں ممکنہ پاکستانی کردار پر مشاورت جاری، حتمی فیصلہ نہیں ہوا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی استحکام فورس میں پاکستان کے ممکنہ کردار پر دوست ممالک سے بات چیت جاری ہے، تاہم فوج بھیجنے یا کسی مخصوص مینڈیٹ میں شمولیت کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
22 اکتوبر، 2026