
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 12 ہزار 800 روپے فی تولہ کی بڑی کمی
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 12 ہزار 800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 136 روپے پر آ گیا، جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
29 ستمبر، 2026