
خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ پہلی سہ ماہی میں کم ہو کر 2.85 ارب ڈالر رہ گیا
جولائی تا ستمبر 2026 میں خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ سالانہ بنیاد پر تقریباً 26 فیصد کم ہو کر 2.85 ارب ڈالر رہا، جس میں درآمدات کی کمی نمایاں عامل بنی۔
25 اکتوبر، 2026