
پاکستان میں بعض ہوم بیسڈ ورکرز صرف 50 روپے فی گھنٹہ کما رہے ہیں، مزدور نمائندوں کا انکشاف
لاہور میں انٹرنیشنل ہوم بیسڈ ورکرز ڈے کی تقریب میں مزدور نمائندوں نے کہا کہ مہنگائی کے باوجود بعض گھریلو مزدوروں کی اجرت تین سال سے جمود کا شکار ہے اور کچھ کارکن صرف 50 روپے فی گھنٹہ کماتے ہیں۔
21 اکتوبر، 2026