
پاکستان میں 66 سال کا گرم ترین مون سون، بارش معمول سے 19 فیصد کم رہی
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کا قومی اوسط درجہ حرارت 30.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو 66 سال میں مون سون کا بلند ترین اوسط ہے، جبکہ ملک میں بارش معمول سے 19 فیصد کم ریکارڈ ہوئی۔
16 اکتوبر، 2026