
وزیراعظم کی ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ، زراعت اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کیلئے مالی وسائل تک رسائی بہتر بنانے، ایس ایم ای پورٹل نومبر کے اختتام تک فعال کرنے اور زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
7 اکتوبر، 2026