
حکومت کا 2035 تک مارگیج فنانس جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ
حکومت نے ہاؤسنگ و تعمیرات اصلاحاتی فریم ورک میں 2035 تک مارگیج فنانس کو موجودہ 0.5 فیصد سے کم سطح سے بڑھا کر جی ڈی پی کے 5 فیصد تک لے جانے اور سالانہ 3 سے 4 لاکھ گھر تعمیر کرنے کی تجاویز پیش کی ہیں۔
7 اکتوبر، 2026