
وزیر خزانہ اور آئی ایف سی کی نجی سرمایہ کاری اور فنانسنگ بڑھانے پر بات چیت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور آئی ایف سی کے علاقائی ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز نے پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری، ایس ایم ای و زرعی فنانس، سستی رہائش اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس پر تبادلہ خیال کیا۔
6 اکتوبر، 2026