
آئی ایم ایف نے تیل بحران سے نمٹنے کے اقدامات سراہ دیے، گیس شعبے میں تیز اصلاحات پر زور
آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے تیل کے حالیہ بحران سے نمٹنے کے اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے گیس شعبے میں ہدفی سبسڈی، گردشی قرضے اور اصلاحاتی عمل پر تیزی سے پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
2 اکتوبر، 2026