
پاکستان نے 853 ارب روپے کے مالیاتی فرق پر آئی ایم ایف کو مزید تفصیل دینے کی یقین دہانی کرا دی
آئی ایم ایف کے جاری جائزے کے دوران پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حسابات میں رپورٹ ہونے والے 853 ارب روپے کے شماریاتی فرق کی مزید وضاحت فراہم کرنے کا عندیہ دیا، جبکہ زرعی آمدن ٹیکس کی کم وصولی بھی مذاکرات میں زیر بحث آئی۔
29 ستمبر، 2026