
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 نومبر تک بڑھا دی
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے نئے نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ، بھارتی ایئرلائنز کے زیرِملکیت، زیرِانتظام یا لیز پر لیے گئے طیاروں، بشمول فوجی پروازوں، کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 نومبر 2026 کی صبح تک بند رہے گی۔
18 اکتوبر، 2026