
اکتوبر میں مہنگائی 10 فیصد رہنے کا تخمینہ، شرح سود کے اگلے فیصلے پر آرا تقسیم
ٹاپ لائن سکیورٹیز کے تخمینے کے مطابق اکتوبر 2026 میں سالانہ مہنگائی تقریباً 10 فیصد اور مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ کی اوسط 10.2 فیصد رہ سکتی ہے، جس سے اسٹیٹ بینک کے آئندہ پالیسی ریٹ فیصلے پر مارکیٹ کی توقعات منقسم ہیں۔
22 اکتوبر، 2026