
ایران سے درآمدی بجلی کے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر واجب الادا ہیں، قومی اسمبلی کو آگاہی
وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا کہ بلوچستان کے مکران سمیت جنوب مغربی علاقوں کے لیے ایران سے درآمد کی جانے والی بجلی کے عوض ایرانی سرکاری کمپنی تاوانیر کو تقریباً 12 ملین ڈالر ادا کرنا باقی ہیں۔
30 اکتوبر، 2026