
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن معاملے پر بات چیت کی مدت دسمبر 2026 تک بڑھا دی
پاکستان اور ایران نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق جاری معاملات کے حل کے لیے مذاکراتی مدت دسمبر 2026 تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، تاکہ قانونی تنازع سے بچنے کی کوشش جاری رکھی جا سکے۔
26 اکتوبر، 2026