
پاکستان اور کویت کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کے لیے ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
پاکستان اور کویت نے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا شرائط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے، دونوں ملکوں نے تجارت اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔
6 نومبر، 2026