
وزیراعظم نے لائیوسٹاک برآمدات بڑھانے کے لیے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی ڈیوٹی فری درآمد کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدی فارمز کے لیے اعلیٰ نسل اور زیادہ پیداوار والے مویشیوں کی ڈیوٹی فری درآمد، جدید ٹیگنگ نظام اور لائیوسٹاک شعبے کی کارپوریٹ بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کی ہے۔
6 اکتوبر، 2026