
کاروبار
وزیراعظم نے لائیوسٹاک برآمدات بڑھانے کا منصوبہ منظور کر لیا، خصوصی فارمز اور ڈیوٹی فری نسلوں کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ پیداواری نسلوں کی درآمد، خصوصی برآمدی فارمز، جانوروں کی ٹیگنگ اور بیماریوں کے خاتمے سمیت لائیوسٹاک ویلیو چین بہتر بنانے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔
6 اکتوبر، 2026