
الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار، اسلام آباد اور کے پی میں رکاوٹوں کی نشاندہی
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے جائزے میں کہا ہے کہ پنجاب میں پولنگ کے لیے وہ تیار ہے، جبکہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کوئٹہ اور کنٹونمنٹ بورڈز میں قانونی یا انتظامی مسائل برقرار ہیں۔
5 اکتوبر، 2026