
وزیراعظم نے مجوزہ ایل پی جی پالیسی اصلاحات کے جائزے کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ایل پی جی کی درآمد، قیمتوں کے تعین اور مقامی پیداوار کی تقسیم سے متعلق مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے آٹھ رکنی وزارتی کمیٹی قائم کی ہے، جسے ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
31 اکتوبر، 2026