
پاکستان اور ملائیشیا کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق
اسلام آباد میں کاروباری کانفرنس کے دوران پاکستان اور ملائیشیا نے تجارتی و سرمایہ کاری روابط گہرے کرنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کیا، جبکہ ملائیشین ہائی کمشنر نے دوطرفہ تجارت کو 1.5 ارب سے 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش بتائی۔
17 اکتوبر، 2026