
پاکستان اور ماسٹرکارڈ کے درمیان سرحد پار ادائیگیوں اور ڈیجیٹل اثاثہ انفراسٹرکچر پر بات چیت
وزیر مملکت بلال بن ثاقب اور ماسٹرکارڈ کے مشرقی عرب ڈویژن کے صدر مارک ایلیٹ نے ریمیٹنس، ٹوکنائزیشن، بلاک چین انفراسٹرکچر، سائبر سکیورٹی اور مالیاتی استحکام کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔
5 نومبر، 2026