
کھیل
پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کی مردوں کی اسکواش ٹیم نے ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں جنوبی کوریا کو 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور کم از کم کانسی کا تمغہ یقینی بنا لیا۔
30 ستمبر، 2026